17 جنوری، 2026، 11:48 AM

جنرل موسوی کی زخمی سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت، رہبر معظم کا سلام پہنچایا

جنرل موسوی کی زخمی سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت، رہبر معظم کا سلام پہنچایا

جنرل موسوی نے دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت کی اور ان کو رہبر معظم کا سلام پہنچایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی نے تہران کے مختلف ہسپتالوں زیر علاج زخمی سیکورٹی اہلکاروں کی عیادت کی۔

جنرل موسوی نے زخمی اہلکاروں کو رہبر معظم کا سلام پہنچاتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز طاقت کے زور پر دو گھنٹوں کے اندر شرپسندوں پر قابو پاسکتی تھیں لیکن چونکہ عام شہریوں کو انسانی ڈھال بنایا گیا تھا اس لئے صبر وتحمل سے کام لیا گیا۔

انہوں نے زخمی اہلکاروں کی جلد شفایابی کے لئے دعا کی۔

News ID 1937725

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha